کشتہ جواہرات طلائی مرواریدی نمبر ا

فوائد۔
صاحب نسخہ کا فرمان ہے کہ اس کا کورس استعمال کرنے سے بفضلہ تعالیٰ دل فیل ہونے کا خطرہ سے استعمال کنندہ بچ جاتا ہے علاؤہ ازیں دل کی گھبراہٹ،بے چینی، دل ، دماغ اور اعصاب کی کمزور ی خون یا کیلشیم کی کمی کو دور کرکے دنوں میں اپنی مسیحائی صفات کا کائل کر دیتا ھے ۔

کسی بھی بیماری سے اٹھنے کے بعد کی کمزوری کے لئے بھی خاص چیز ہے

ہوالشافی

برادہ طلاء
برادہ نقرہ
مروارید ناسفتہ
زمرد
یاقوت
مرجان
عقیق
سنگ یشب
تین تین ماشہ ہم وزن لے کر پختہ کھرل میں ڈال کر اور آب گل سرخ بہاری میں زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں پھر ٹکیاں بنا لیں اور پانچ سیر اپلوں کی آگ دیں اور پھر تین روز اب مکو مروق میں کھرل کرکے آگ دیں لیں اور بہتر یہ ہے کہ پھر تین روز آب برگ تنبول میں بھی کھرل کرکے آگ دیں لیں اب اس میں عنبراشب خالص تین ماشہ ملا کر ایک روز عرق گلاب سہ آتشہ میں کھرل کرکے محفوظ رکھیں۔


خوراک۔

نصف رتی کیپسول میں بند کر کے دودھ یا مناسب شربت عرق یا مناسب خمیرہ سے استعمال کریں۔

No comments:

Responsive Ads
Responsive Ads
Powered by Blogger.