کشتہ طلا ھیرے ابرک والا
کشتہ طلا ھیرے ابرک والا :
ھوالشافی:
ایک لمبی سی کہٹالی روئی آمیز مٹی سے تیار کریں اور اس میں مندرجہ ذیل طریقہ سے یہ اکسیری کشتہ تیار کر یں اس میں ہر چیز خام ہے
مرحلہ ١ :
سم الفار سرخ ایک تولہ، سم الفار سفید ایک تولہ، یہ دو سمیات کانی ہے لے کر کھرل میں ڈالیں اور چھ ماشہ ابرک سیاہ محلوب شامل کر کے کھرل میں ڈالیں اور اس میں دو تولہ شیر زقوم سہ دھارا یا ڈنڈا لیکر سحق کریں کہ پنجیری سی تیار ھو جائے اس میں سے نصف لے کر کوزی مذکور میں ڈالیں.
مرحلہ ٢ :
چھ ماشہ برادہ سونا اور اس میں ایک رتی خالص اعلی قسم کا الماس ریزہ اس پر پھر چھ ماشہ برادہ سونا دے کر اوپر باقی ماندہ سم الفار وغیرہ کی پنجیری سی دے کر دو تین گل حکمت کریں . ایک کے خشک ہونے پر دوسری گل پٹی کریں اسی طرح تین گل حکمت کر کے اور خوب خشک کر کے اڑائی سیر جنگلی اپلوں کی آگ ہوا سے بچا کر دیں . اور بالکل سرد ہونے پر نکل لیں ہر چیز اپنے وژن پر موجود کشتہ ہوگی .
فوائد:
ضعف باہ، ذیابطس، مسلول، مدقوق، کے لیے اکسیر کے درجے پر تو نہیں البتہ کافی مفید ثابت ھو چکا ہے .
کشتہ طلا ھیرے ابرک والا
Reviewed by IzharUlhaque
on
December 31, 2017
Rating: 5
