کشتہ طلا ء مرواریدی

تنکہ بھر خوراک لیکن پہاڑوں جیسے عظیم نتائج

ھوالشافی۔

مروارید ناسفتہ قسم اول 6ماشہ ، ورق طلاء چھ ماشہ،  ورق نقرہ چھ ماشہ، زمرد اخضر چھ ماشہ، یاقوت رمانی چھ ماشہ، شاخ مرجان دو تولہ۔

دو روز گھیکوار کے پانی میں کھرل کرکے دس سیر اپلوں کی آگ دیں۔
پھر دو روز آب مکو سبز مروق میں کھرل کرکے بدستور دس سیر اپلوں میں آگ دیں۔
پھر دو روز آب گل سرخ میں کھرل کرکے آگ دیں۔
اور پھر دو تین گھنٹے روح گلاب میں کھرل کرکے خشک ہونے پر شیشی میں سنبھال کر رکھیں۔

خوراک۔

ایک تا دو چاول روزانہ علی الصبح نہار منہ ہمراہ مکھن یا بالائی بقد ر ھضم یا خمیرہ گاؤ زباں عنبری تین ماشہ۔

نصاب۔

ایک ماہ

No comments:

Responsive Ads
Responsive Ads
Powered by Blogger.