کشتہ طلا مرواریدی مرکب نمبر٢

ھوالشافی:

ورق طلا چھ ماشہ ، مروارید ناسفتہ ایک تولہ پختہ کھرل میں ڈالکر تین روز سرک رنگ کی بکری کے دودھ میں کھرل کرکے ٹکیہ بنائیں اور پانچ سیر آگ دین . اذاں بعد دو روز آب مکو سبز مروق میں کھرل کر کے پانچ سیر آگ دیں اور پھر ایک روز عرق گلاب میں کھرل کرکے خشک کریں .


خوراک:

٢ تا ٤ چاول ہمراہ مکھن ، بالائی یا مناسب عرق و شربت 


فوائد:

کہنہ بخاروں کے لیے بہت مفید دو ہے .
ضعف نقاہت اور کھانسی وغیرہ بفضلہ دن بدن دور ہو تا چلا جاتا ہے۔
بخار بتدریج کم ہوتا چلا جاتا ہے۔







No comments:

Responsive Ads
Responsive Ads
Powered by Blogger.